الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء
جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19254
١٩٢٥٤ - فلما (قدمت) (١) المدينة كتبت إلى ابي قلابة فكتب إلي انه حدثني من اطمئن إلى حديثه ان زيد بن ثابت وقبيصة بن ذؤيب قالا: إذا كان زوجها حرا وهي امة فطلاقه طلاق حر وعدتها عدة امة، وإن كان زوجها عبدا وهي حرة فطلاقه طلاق (عبد) (٢) ، وعدتها عدة (حرة) (٣) (معتدة) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (قامت).
(٢) سقط من: في [ك].
(٣) في [ب]: (حر).
(٤) سقط من: في [ك].
(٥) مجهول؛ لإبهام شيخ أبي قلابة.
فلما قدمت المدينة كتبت إلى ابي قلابة؟ فكتب إلي انه حدثني من اطمان إلى حديثه، ان زيد بن ثابت ، وقبيصة بن ذؤيب، قالا: " إذا كان زوجها حرا وهي امة ؛ فطلاقه طلاق حر , وعدتها عدة امة , وإن كان زوجها عبدا وهي حرة ؛ فطلاقه طلاق عبد , وعدتها عدة حرة معتدة"
جب میں مدینہ آیا تو میں نے حضرت ابوقلابہ رحمہ اللہ کو خط لکھا، انہوں نے مجھے جواب میں لکھا کہ مجھے ایک ایسے شخص نے بیان کیا جس کی بات پر مجھے اطمینان ہے کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ اور حضرت قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر خاوند آزاد ہو اور بیوی باندی ہو تو طلاق آزاد والی ہوگی اور عدت باندی والی، اور اگر خاوند غلام ہو اور بیوی آزاد ہو تو طلاق غلام والی ہوگی اور عدت آزاد والی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19254]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19254، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19254 in Urdu