الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
79. من قال: الطلاق بالرجال والعدة بالنساء
جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں اور عدت کاعورتوں سے ہے
ترقیم عوامۃ: 18560 ترقیم الشثری: -- 19257
١٩٢٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن هشام عن قتادة (عن عكرمة) (١) عن ابن (عباس) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ك]: (عباش).
(٣) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن هشام، عن قتادة، عن عكرمة، عن ابن عباس،
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ طلاق کا تعلق مردوں سے اور عدت کا عورتوں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19257]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19257، ترقيم محمد عوامة 18560)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19257 in Urdu