🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. في الرجل يزوج عبده أمته ثم يبيعها، من قال: بيعها طلاقها
اگر کوئی شخص اپنے غلام کی اپنی باندی سے شادی کرائے پھر باندی کو بیچ دے تو جن حضرات کے نزدیک اسے بیچنا طلاق کے مترادف ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19265
١٩٢٦٥ - وعن سعيد عن قتادة عن الحسن عن (ابي) (١) قال: (بيع) (٢) الامة طلاقها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط]: (أبيه)، وانظر: تفسير ابن جرير ٥/ ٤، وسنن سعيد بن منصور (١٩٤٣)، وشرح مشكل الآثار ١١/ ١٨٢.
(٢) في [أ، ب]: (يتبع).
(٣) منقطع؛ الحسن لم يدرك أبيًا.

وعن سعيد، عن قتادة، عن الحسن، عن ابي، قال: " بيع الامة طلاقها".
حضرت ابی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باندی کو بیچنا اس کی طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19265]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19265، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19265 in Urdu