🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. في الرجل يزوج عبده أمته ثم يبيعها، من قال: بيعها طلاقها
اگر کوئی شخص اپنے غلام کی اپنی باندی سے شادی کرائے پھر باندی کو بیچ دے تو جن حضرات کے نزدیک اسے بیچنا طلاق کے مترادف ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18571 ترقیم الشثری: -- 19271
١٩٢٧١ - حدثنا ابو بكر قال: نا يعلى عن إسماعيل قال: سالت عامرا عن رجل اشترى وليدة ولها زوج ايقع (عليها) (١) قال: إن (وقع) (٢) عليها لم (يعب) (٣) ذلك احد قال: وإن يتنزه خير له.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عليهما).
(٢) في [ب]: (وقعها).
(٣) في [ط]: (يعر)، وفي [س]: (يقتر)، وفي [جـ]: (يعير).

حدثنا ابو بكر، قال: نا يعلى، عن إسماعيل، قال: سالت عامرا عن رجل اشترى وليدة ولها زوج، ايقع عليها؟ قال:" إن وقع عليها ؛ لم يعير ذلك احد"، قال:" وإن يتنزه ؛ خير له"
اسماعیل رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص خاوند والی باندی کو خریدے تو کیا اس سے جماع کرسکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر وہ جماع کرلے تو کوئی اس پر عیب نہیں لگائے گا لیکن اس کا ایسی باندی سے دور رہنابہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19271]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19271، ترقيم محمد عوامة 18571)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19271 in Urdu