الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. في الرجل يأذن لعبده في النكاح، من قال: الطلاق بيد العبد
اگر کوئی شخص اپنے غلام کو شادی کی اجازت دے تو طلاق کاحق غلام کے پاس ہوگا
ترقیم عوامۃ: 18595 ترقیم الشثری: -- 19296
١٩٢٩٦ - حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن محمد قال: الطلاق بيد من يملك البضع.
حدثنا ابو اسامة، عن ابن عون، عن محمد، قال: " الطلاق بيد من يملك البضع"
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق کا اختیار اسی کو ہوگا جو شرمگاہ کا حق رکھتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19296]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19296، ترقيم محمد عوامة 18595)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19296 in Urdu