🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. ما قالوا في المرأة تسلم قبل زوجها، من قال: يفرق بينهما
اگر عورت اپنے خاوند سے پہلے اسلام قبول کرلے تو دونوں کے درمیان جدائی کرادی جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19308
١٩٣٠٨ - حدثنا ابو عبد الرحمن (بقي) (١) بن مخلد قال: نا ابو بكر عبد الله (بن) (٢) محمد بن ابي شيبة قال: نا عباد بن العوام عن خالد عن عكرمة عن ابن عباس قال: إذا اسلمت النصرانية قبل زوجها فهي املك بنفسها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (تقي).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط]: سقط من: (بن).
(٣) صحيح.

حدثنا ابو عبد الرحمن بقي بن مخلد، قال: نا ابو بكر عبد الله بن محمد بن ابي شيبة، قال: نا حدثنا ابو عبد الرحمن بقي بن مخلد، قال: نا ابو بكر عبد الله بن محمد بن ابي شيبة، قال: نا عباد بن العوام، عن خالد، عن عكرمة، عن ابن عباس ، قال: " إذا اسلمت النصرانية قبل زوجها ؛ فهي املك بنفسها"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب عیسائی عورت اپنے خاوند سے پہلے اسلام قبول کرلے تو وہ اپنی ذات کی زیادہ مالک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19308، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19308 in Urdu