الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
89. ما قالوا فيه إذا قال: أنت علي كظهر أمي إن قربتك
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19350
١٩٣٥٠ - وعن ابي معشر عن إبراهيم (قالا) (١) : إذا قال الرجل لامراته: إن قربتك فانت علي كظهر امي، فإن قربها في (الاربعة) (٢) اشهر فهو ظهار، وقد (ثبت) (٣) عليه، وإن لم يقربها حتى تمضي اربعة اشهر فهو إيلاء، وقد بانت منه بواحدة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قال).
(٢) في [س، ط، هـ]: (أربعة).
(٣) في [س]: (بت)، وفي [هـ]: (وقت).
وعن ابي معشر، عن إبراهيم، قالا: " إذا قال الرجل لامراته: إن قربتك فانت علي كظهر امي , فإن قربها في الاربعة اشهر ؛ فهو ظهار , وقد ثبت عليه , وإن لم يقربها حتى تمضي اربعة اشهر ؛ فهو إيلاء , وقد بانت منه بواحدة"
ابومعشر کے واسطے سے ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے، ان دونوں (حسن اور ابراہیم رحمہما اللہ) نے فرمایا کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر میں تیرے قریب آیا تو تو میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے، تو اگر وہ چار مہینوں کے اندر اس کے قریب آیا تو یہ ظہار ہے اور اس پر لازم ہوگیا، اور اگر چار مہینے گزرنے تک اس کے قریب نہ آیا تو یہ ایلاء ہے اور عورت ایک طلاق سے اس سے بائنہ ہوگئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19350]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19350، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19350 in Urdu