🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. من قال: كل فرقة تطليقة
جو حضرات فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18652 ترقیم الشثری: -- 19356
١٩٣٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عباد بن العوام عن (عمر) (١) بن عامر عن قتادة عن سعيد بن المسيب والحسن قالا: كل فرقة تطليقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، ك، هـ]: (عمرو).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عباد بن العوام، عن عمرو بن عامر، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، والحسن، قالا: " كل فرقة تطليقة"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ اور حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر جدائی طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19356]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19356، ترقيم محمد عوامة 18652)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19356 in Urdu