🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. ما قالوا في الأمة (تعتق): تخير فتختار نفسها
اگر کسی باندی کو آزاد ہونے کے بعد اختیار دیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18659 ترقیم الشثری: -- 19363
١٩٣٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا شريك عن مغيرة عن إبراهيم.
حدثنا ابو بكر، قال: نا شريك، عن مغيرة، عن إبراهيم،
ابراہیم، حضرت طاؤس اور حضرت عامر رحمہم اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی باندی کسی آزاد شخص کے نکاح میں ہو، اس باندی کو آزاد کیا جائے اور وہ اپنے نفس کو اختیار کرلے تو یہ بغیر طلاق کے فرقت ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19363، ترقيم محمد عوامة 18659)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19363 in Urdu