الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. ما قالوا في (الرجل) يطلق امرأته واحدة ينوي ثلاثا
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو ایک لفظ میں طلاق دی اور تین کی نیت کی تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18683 ترقیم الشثری: -- 19392
١٩٣٩٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن بيان قال: سئل الشعبي عن (ابواب) (١) الطلاق فقال (الشعبي) (٢) : سئل رجل مرة: اطلقت امراتك؟ قال: فاوما بيده باربع (اصابع) (٣) ولم يتكلم ففارق امراته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (أبو).
(٢) سقط من: [س].
(٣) سقط من: [ب].
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن بيان، قال: سئل الشعبي، عن ابواب الطلاق، فقال الشعبي: " سئل رجل مرة اطلقت امراتك؟ قال: فاوما بيده باربع اصابع ولم يتكلم , ففارق امراته"
حضرت بیان کہتے ہیں کہ حضرت شعبی رحمہ اللہ سے طلاق کے مسائل کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ ایک مرتبہ ایک شخص سے سوال کیا گیا کہ کیا تو نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ اس نے انگلیوں سے چار کا اشارہ کیا اور کوئی بات نہ کی، تو اس نے اپنی بیوی کو چھوڑ دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19392]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19392، ترقيم محمد عوامة 18683)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19392 in Urdu