🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
100. من قال: هي عنده على طلاق جديد
جو حضرا ت فرماتے ہیں کہ ایسی صورت میں طلاقِ جدید کا حق ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18701 ترقیم الشثری: -- 19411
١٩٤١١ - حدثنا ابو بكر (قال: نا) (١) (ابو) (٢) معاوية عن الاعمش عن إبراهيم قال: كان اصحاب عبد الله يقولون: يهدم الثلاث، ولا يهدم الواحدة (والثنتين) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا)، وسقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [جـ]: (واثنتان)، وفي [ب، س]: (واثنتين).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو معاوية، عن الاعمش، عن إبراهيم، قال: كان اصحاب عبد الله يقولون: " يهدم الثلاث , ولا يهدم الواحدة والثنتين"
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ کے شاگرد فرمایا کرتے تھے کہ (دوسرا نکاح) تین طلاقوں کو ختم کر دیتا ہے، ایک اور دو طلاقوں کو ختم نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19411، ترقيم محمد عوامة 18701)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19411 in Urdu