الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
103. من قال: ليس في الطلاق والعتاق لعب، وقال: هو له لازم
جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق اور غلام کو آزاد کرنے میں مزاح نہیں ہوتا، یہ لازم ہوجاتے ہیں
ترقیم عوامۃ: 18721 ترقیم الشثری: -- 19432
١٩٤٣٢ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان عن يحيى عن سعيد قال: ثلاث ليس فيهن لعب: العتاق والطلاق والنكاح] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ].
حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبدة بن سليمان، عن يحيى، عن سعد، قال:" ثلاث ليس فيهن لعب: العتاق والطلاق والنكاح"
حضرت سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین چیزیں ایسی ہیں جن میں مزاح نہیں ہوتا: عتاق، طلاق اور نکاح [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19432]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19432، ترقيم محمد عوامة 18721)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19432 in Urdu