🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. ما قالوا في الرجل، متى يطيب له أن يخلع امرأته؟
آدمی کے لئے اپنی بیوی کو خلع کا کہنا کب درست ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18727 ترقیم الشثری: -- 19438
١٩٤٣٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا معتمر بن سليمان عن ابيه عن ابي قلابة وابن سيرين قالا: لا يحل الخلع حتى (يوجد رجل) (١) على بطنها؛ لان الله يقول: ﴿إلا ان ياتين بفاحشة مبينة﴾ [النساء: ١٩] .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، ولعله: (يجد رجلًا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا معتمر بن سليمان، عن ابيه، عن ابي قلابة , وابن سيرين , قالا: " لا يحل الخلع حتى يوجد رجل على بطنها ؛ لان الله يقول: إلا ان ياتين بفاحشة مبينة سورة النساء آية 19"
حضرت ابو قلابہ اور حضرت ابن سیرین d فرماتے ہیں کہ آدمی کے لئے بیوی کو خلع کا کہنا اس وقت تک حلال نہیں جب تک وہ اس کے پیٹ پر کسی دوسرے مرد کو نہ دیکھ لے، کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں {إلاَّ أَنْ یَأْتِینَ بِفَاحِشَۃٍ مُبَیِّنَۃٍ }۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19438]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19438، ترقيم محمد عوامة 18727)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19438 in Urdu