مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
218. في المسح على الخفين
موزوں پر مسح کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 1938 ترقیم الشثری: -- 1944
١٩٤٤ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سلمة بن كهيل عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن سويد عن عبد الله قال: ثلاث للمسافر، وللمقيم يوم وليلة (١) . - قال: وقال الحارث: ما اخلع خفي حتى آتي فراشي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، تقدم برقم [١٩٠٦].
حدثنا حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن سلمة بن كهيل، عن إبراهيم التيمي، عن الحارث بن سويد، عن عبد الله ، قال: " ثلاث للمسافر وللمقيم يوم وليلة". قال: وقال الحارث: ما اخلع خفي حتى آتي فراشي
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ مسح کی مدت مسافر کے لیے تین دن اور مقیم کے لیے ایک دن ایک رات ہے۔
راوی کہتے ہیں کہ حضرت حارث نے فرمایا کہ میں اپنے بستر پر آنے تک اپنے موزے نہیں اتارتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1944]
راوی کہتے ہیں کہ حضرت حارث نے فرمایا کہ میں اپنے بستر پر آنے تک اپنے موزے نہیں اتارتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1944، ترقيم محمد عوامة 1938)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 1944 in Urdu