🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. ما قالوا في الرجل، متى يطيب له أن يخلع امرأته؟
آدمی کے لئے اپنی بیوی کو خلع کا کہنا کب درست ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18732 ترقیم الشثری: -- 19443
١٩٤٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن علي بن (بذيمة) (١) عن مقسم قال: إذا (عصتك) (٢) (و) (٣) آذتك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط]: (نديمة)، وفي [خ]: (فذيمة).
(٢) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (غضبتك)، وفي [س]: (عصيتك).
(٣) في [هـ]: (أو).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن سفيان، عن علي بن بذيمة، عن مقسم، قال:" إذا عصتك , او آذتك"
حضرت مقسم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب وہ تمہیں تکلیف دے یا تمہاری نافرمانی کرے تو تمہارے لئے اس سے خلع کرنا درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19443، ترقيم محمد عوامة 18732)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19443 in Urdu