🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. ما قالوا في الرجل، متى يطيب له أن يخلع امرأته؟
آدمی کے لئے اپنی بیوی کو خلع کا کہنا کب درست ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18740 ترقیم الشثری: -- 19451
١٩٤٥١ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عليه عن محمد بن إسحاق قال: (سئل) (١) القاسم بن محمد ﴿إلا ان يخافا الا يقيما حدود الله﴾ قال: ما افترض عليهما في العشرة والصحبة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سألت).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن محمد بن إسحاق، قال: سئل القاسم بن محمد: " إلا ان يخافا الا يقيما حدود الله سورة البقرة آية 229، قال: ما افترض عليهما في العشرة والصحبة"
حضرت قاسم بن محمد رحمہ اللہ سے قرآن مجید آیت {إلاَّ أَنْ یَخَافَا أَلاَّ یُقِیمَا حُدُودَ اللہِ } کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس سے مراد وہ ذمہ داریاں ہیں جو حسن سلوک اور صحبت کے بارے میں ان دونوں پر فرض کی گئی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19451]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19451، ترقيم محمد عوامة 18740)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19451 in Urdu