🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
106. ما قالوا في الرجل إذا خلع امرأته، كم يكون من الطلاق؟
خلع کتنی طلاقوں کے قائم مقام ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18745 ترقیم الشثری: -- 19456
١٩٤٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن هشام عن ابيه عن جمهان عن (١) عثمان قال: الخلع تطليقة (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (عرابا زبن).
(٢) في [س، ط، هـ]: زيادة (بائنة).
(٣) حسن؛ جمهان صدوق.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص، عن هشام، عن ابيه، عن جمهان، عن عثمان ، قال: " الخلع تطليقة"
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ خلع ایک طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19456]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19456، ترقيم محمد عوامة 18745)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19456 in Urdu