الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
109. من قال: عدتها حيضة
جن حضرات کے نزدیک خلع یافتہ عورت کی عدت ایک حیض ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19495
١٩٤٩٥ - وكان ابن عمر يقول: تعتد ثلاث حيض حتى قال هذا عثمان، فكان يفتي به ويقول: خيرنا واعلمنا (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
وكان ابن عمر، يقول:" تعتد ثلاث حيض" حتى قال هذا عثمان فكان يفتي به يقول:" خيرنا واعلمنا"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے کہ وہ تین حیض عدت گزارے گی، یہاں تک کہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے یہ (ایک حیض والی) بات فرمائی، تو پھر وہ اسی کے مطابق فتویٰ دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ وہ ہم میں سب سے بہتر اور سب سے زیادہ جاننے والے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19495]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19495، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19495 in Urdu