الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
113. ما قالوا في الرجل يخلع امرأته ثم يطلقها، من قال: يلحقها الطلاق
اگر ایک آدمی خلع کرنے کے بعد عورت کو طلاق دے تو جن حضرات کے نزدیک طلاق نافذ ہوجائے گی
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19521
١٩٥٢١ - قال سفيان: (نرى) (١) انه يقع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (نوى)، وفي [س]: (ترى).
قال سفيان: نرى انه يقع
حضرت سفیان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہماری رائے یہ ہے کہ طلاق واقع ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19521]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19521، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19521 in Urdu