🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. من قال: لا يلحقها الطلاق
جن حضرات کے نزدیک خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19526
١٩٥٢٦ - وحجاج عن عطاء في المختلعة: لا يقع عليها (طلاق) (١) زوجها ما ⦗٢٨٥⦘ كانت في (عدة) (٢) منه (بائنة) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (الطلاق).
(٢) في [س]: (العدة).
(٣) سقط من: [س].

وحجاج، عن عطاء في المختلعة:" لا يقع عليها طلاق زوجها، ما كانت في عدة منه بائنة"
حضرت عطاء رحمہ اللہ خلع لینے والی عورت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جب تک وہ اپنے خاوند کی عدت میں ہو اور اس سے بائنہ ہوچکی ہو، اس پر خاوند کی طلاق واقع نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19526]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19526، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19526 in Urdu