🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. من قال: لا يلحقها الطلاق
جن حضرات کے نزدیک خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18809 ترقیم الشثری: -- 19529
١٩٥٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن مطر عن عكرمة ان المختلعة لا يلحقها الطلاق (في) (١) (عدتها) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ، ب]: (العدة).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن مطر، عن عكرمة، ان " المختلعة لا يلحقها الطلاق في عدتها"
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، خواہ عورت عدت میں ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19529]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19529، ترقيم محمد عوامة 18809)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19529 in Urdu