🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. ما قالوا في المختلعة، لزوجها أن يراجعها؟
خلع یافتہ عورت کا خاوند اس سے رجوع کرسکتا ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19543
١٩٥٤٣ - قال: وسالت ماهان (فقال) (١) : نعم! ولو (بكوز) (٢) من (ماء) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (قال).
(٢) في [س، هـ]: (يكون).
(٣) في [س، هـ]: (الماء).

قال: وسالت ماهان؟ فقال: نعم! ولو بكوز من الماء"
حضرت حبیب بن مہران رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ماہان رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہاں خواہ پانی کی ایک صراحی کے بدلے ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19543]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19543، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19543 in Urdu