الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
ترقیم عوامۃ: 18829 ترقیم الشثری: -- 19550
١٩٥٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن ابن (جريج) (١) عن عطاء ان امراة اتت النبي تشكو زوجها قال: (تردين عليه ما (اخذت) (٢) منه؟"، قالت: نعم، وازيده قال:"اما زيادة فلا" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س، ط]: (جريح).
(٢) في [ط]: (خلت).
(٣) مرسل؛ عطاء تابعي، أخرجه الدارقطني ٣/ ٢٥٥ و ٣٢١، وعبد الرزاق (١١٨٤٢)، وأبو داود في المراسيل (٢٣٥)، والبيهقي (٧/ ٣١٤)، وابن الجوزي في التحقيق (١٦٩٤)، ويعقوب في المعرفة ٣/ ١٢٣.
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنے خاوند کی شکایت لے کر آئی، آپ نے فرمایا کہ جو تم نے اس سے لیا تھا کیا وہ اسے واپس کردو گی؟ اس نے کہا ہاں، اور میں اسے زیادہ بھی دوں گی، آپ نے فرمایا کہ زیادہ تو نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19550]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19550، ترقيم محمد عوامة 18829)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19550 in Urdu