🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18839 ترقیم الشثری: -- 19560
١٩٥٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا فكرها ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها.
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو ان دونوں نے مہر سے زیادہ معاوضہ خلع کے لئے لینے کو مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19560]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19560، ترقيم محمد عوامة 18839)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19560 in Urdu