🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
122. ما قالوا فيه إذا اختلعت من زوجها وهو مريض فمات في العدة؟
اگر ایک عورت نے خاوند کے مرض الموت میں اس سے خلع لی او رپھر وہ عدت میں مرگیا تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18861 ترقیم الشثری: -- 19584
١٩٥٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا زيد بن (الحباب) (١) عن ابن لهيعة عن جعفر ابن (٢) ربيعة القرشي (٣) عن (توبة) (٤) بن (نمر) (٥) (عن سماك) (٦) بن (عمران) (٧) (ان) (٨) (عبد العزيز) (٩) سال قبيصة عن المختلعة (يتوارثان) (١٠) ؟ قال: لا؛ لانها ⦗٢٩٨⦘ افتدت (بما) (١١) لها (طيبة) (١٢) به نفسها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (الجناب).
(٢) في [هـ] زيادة (فقال: كان ابن عباس يقول: إذا مضت أربعة أشهر ملكت أمرها، وكان ابن عمر يقول ذلك. حدثنا أبو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم بن).
(٣) كذا في النسخ، والمعروف أنه كندي.
(٤) في [خ]: (تربة).
(٥) في [أ، جـ]: (نمير).
(٦) سقط من: [هـ].
(٧) في [س، ط، هـ]: (عمر بن).
(٨) في [س، هـ]: (بن).
(٩) في [خ، ع]: (عبد الملك)، والمراد: عبد العزيز بن مروان.
(١٠) في [ط]: (تيوارثان)، وفي [س]: (بنوارثان).
(١١) في [ك]: (مما).
(١٢) في [ك]: (طبت)، وفي [س]: (طبيب)، وفي [ط، هـ]: (طيب).

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا زيد بن الحباب، عن ابن لهيعة، عن جعفر بن ربيعة القرشي عن توبة بن نمر عن سماك، ان عمر بن عبد العزيز سال قبيصة عن المختلعة يتوارثان؟ قال: لا لإنها افتدت بمالها طيبة به نفسها"
حضرت سماک بن عمران رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ عبد العزیز نے قبیصہ رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ خلع کرنے والے میاں بیوی ایک دوسرے کے وارث ہوں گے؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں کیونکہ عورت نے اپنی خوشی سے اسے اپنے مال کا فدیہ دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19584]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19584، ترقيم محمد عوامة 18861)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19584 in Urdu