الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
123. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19598
١٩٥٩٨ - فاخبرت (شريحا) (١) يقول مسروق فقال به.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سريحًا).
فاخبرت شريحا بقول مسروق، فقال به
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح رحمہ اللہ کو حضرت مسروق رحمہ اللہ کے اس قول کی خبر دی تو انہوں نے بھی یہی قول اختیار کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19598]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19598، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19598 in Urdu