🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. ما قالوا في الرجل يولي من امرأته فتمضي أربعة أشهر، من قال: هو طلاق؟
ایک آدمی نے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اور پھر اس کو چار مہینے گذر گئے تو جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا ایک طلاق ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18877 ترقیم الشثری: -- 19604
١٩٦٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود عن جرير قال: قرات في كتاب ابي قلابة عند ايوب: سالت (ابا) (١) سلمة وسالما عن الإيلاء (فقالا) (٢) : إذا مضت اربعة اشهر فهي تطليقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س، ط]: (فقال).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو داود، عن جرير، قال: قرات في كتاب ابي قلابة عند ايوب: سالت ابا سلمة، وسالما عن الإيلاء؟ فقالا:" إذا مضت اربعة اشهر ؛ فهي تطليقة"
حضرت جریر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایوب رحمہ اللہ کے پاس موجود حضرت ابوقلابہ رحمہ اللہ کے خط میں پڑھا ہے کہ میں نے حضرت ابوسلمہ رحمہ اللہ اور حضرت سالم رحمہ اللہ سے ایلاء کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو ایک طلاق ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19604]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19604، ترقيم محمد عوامة 18877)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19604 in Urdu