🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في المولي: يوقف
جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18885 ترقیم الشثری: -- 19613
١٩٦١٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن (عيينة) (١) عن يحيى بن سعيد عن سليمان ابن يسار عن بضعة عشر من اصحاب النبي ﷺ قالوا: يوقف (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ق]: (عليه).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن يحيى بن سعيد، عن سليمان بن يسار، عن بضعة عشر من اصحاب النبي صلى الله عليه وسلم قالوا: " يوقف"
حضرت سلیمان بن یسار رحمہ اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دس سے زائد صحابہ سے نقل کرتے ہیں کہ حکم کو مُوْلِی پر موقوف رکھا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19613]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19613، ترقيم محمد عوامة 18885)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19613 in Urdu