🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في المولي: يوقف
جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18887 ترقیم الشثری: -- 19615
١٩٦١٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن عيينة عن ابن ابي نجيح عن مجاهد.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن ابن ابي نجيح، عن مجاهد،
حضرت مجاہد رحمہ اللہ اور حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ایلاء میں فیصلہ مُوْلِی پر موقوف ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19615]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19615، ترقيم محمد عوامة 18887)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19615 in Urdu