🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
124. في المولي: يوقف
جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18891 ترقیم الشثری: -- 19620
١٩٦٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة (١) عن الشعبي (٢) قال: إذا آلى الرجل من امراته وقف قبل ان تمضي (اربعة) (٣) (اشهر) (٤) فيقال له: اتق الله، فإما ان تفيء وإما ان تطلق طلاقا يعرف.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ك]: زيادة (عن إبراهيم).
(٢) في [ز]: كلمة غير واضحة.
(٣) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: (الأربعة).
(٤) في [ط]: (شهر)، وفي [جـ]: (الأشهر).

حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن مغيرة، عن الشعبي، قال: " إذا آلى الرجل من امراته؛ وقف قبل ان تمضي اربعة اشهر , فيقال له: اتق الله , فإما ان يفيء , وإما ان يطلق طلاقا يعرف".
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے ایلاء کرے تو چار مہینے گذرنے سے پہلے اسے روکا جائے گا اور اس سے کہا جائے گا کہ اللہ سے ڈرو یا تو رجوع کرلو اور چاہو تو ایسی طلاق دے دو جو معروف ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19620]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19620، ترقيم محمد عوامة 18891)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19620 in Urdu