الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
124. في المولي: يوقف
جو حضرات فرماتے ہیں کہ چار مہینے گذرنے کے بعد حکم ایلاء کرنے والے(مُولِی) پر موقوف ہوگا
ترقیم عوامۃ: 18894 ترقیم الشثری: -- 19623
١٩٦٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن داود عن سعيد بن المسيب قال: إذا مضت اربعة اشهر فإما ان يفيء، وإما ان يطلق.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن فضيل، عن داود، عن سعيد بن المسيب، قال: " إذا مضت اربعة اشهر ؛ فإما ان يفيء , وإما ان يطلق"
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو چاہے تو رجوع کرلے اور چاہے تو طلاق دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19623]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19623، ترقيم محمد عوامة 18894)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19623 in Urdu