الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
127. ما قالوا في الرجل يولي دون الأربعة (أشهر)، من قال: ليس بإيلاء
جن حضرات کے نزدیک چار مہینے سے کم کا ایلاء شرعی ایلاء نہیں ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19641
١٩٦٤١ - وعن محمد بن زيد عن سعيد بن جبير (قالا) (١) : إذا حلف الإنسان على (٢) دون الاربعة فليس بإيلاء] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، جـ]: (قال).
(٢) في [س]: زيادة (ما).
(٣) سقط الخبر من: [ط، هـ].
وعن محمد بن زيد، عن سعيد بن جبير قالا: إذا حلف على دون الاربعة ؛ فليس بإيلاء"
حضرت محمد بن زید، حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ جب انسان چار مہینے سے کم کی قسم کھائے تو یہ ایلاء نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19641]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19641، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19641 in Urdu