🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. من قال: إذا حلف على دون (الأربعة) فهو (مول)
جن حضرات کے نزدیک چار مہینے سے کم کا ایلاء بھی شرعی ایلاء ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18912 ترقیم الشثری: -- 19643
١٩٦٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن ادريس عن ليث عن وبرة عن عبد الله ان رجلا آلى من امراته (عشرا) (١) فاوقعه عليه عبد الله (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (شهرًا)، وفي [س]: (أشهر).
(٢) ضعيف؛ لضعف ليث.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن إدريس، عن ليث، عن وبرة، عن عبد الله، ان " رجلا آلى من امراته عشرا فاوقعه عليه عبد الله"
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس شخص نے دس دن کے لئے اپنی بیوی سے ایلاء کیا اس پر ایلاء کا حکم نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19643]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19643، ترقيم محمد عوامة 18912)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19643 in Urdu