الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
130. من قال: لا فيء له إلا الجماع
جن حضرات کے نزدیک بغیر جماع کے ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی
ترقیم عوامۃ: 18923 ترقیم الشثری: -- 19654
١٩٦٥٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن مطرف عن الشعبي عن ابن عباس قال: الفيء: الجماع (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن فضيل، عن مطرف، عن الشعبي، عن ابن عباس ، قال: " الفيء الجماع"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایلاء کی قسم کو ختم کرنے کا طریقہ جماع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19654]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19654، ترقيم محمد عوامة 18923)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19654 in Urdu