🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. من قال: لا فيء له إلا الجماع
جن حضرات کے نزدیک بغیر جماع کے ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18925 ترقیم الشثری: -- 19656
١٩٦٥٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن الشعبي والحكم قالا: (الفيء) (١) الجماع.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (لا في الجماع)، وفي [جـ، ز]: (لا فيء إلا الجماع)، وانظر: تفسير ابن جرير ٢/ ٤٢٣.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير بن عبد الحميد، عن منصور، عن الشعبي، والحكم، قالا: " لا فيء إلا الجماع"
حضرت شعبی رحمہ اللہ اور حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جماع کے بغیر ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19656]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19656، ترقيم محمد عوامة 18925)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19656 in Urdu