🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
130. من قال: لا فيء له إلا الجماع
جن حضرات کے نزدیک بغیر جماع کے ایلاء کی قسم ختم نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19662
١٩٦٦٢ - وقال ابن مسعود: فإن كان به علة من (كبر) (١) (او) (٢) مرض او حبس (يحول) (٣) بينه وبين الجماع، (فإن) (٤) فيئه ان يفيء بقلبه ولسانه (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (كبير).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب]: (تحول)، وفي [س]: (بحول).
(٤) في [جـ، ز]: (قال).
(٥) ضعيف جدًا، ابن سالم متروك.

وقال ابن مسعود: فإن كان به علة من كبر , او مرض , او حبس يحول بينه وبين الجماع , فإن فيئه ان يفيء بقلبه ولسانه
حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر اسے بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے کوئی عذر ہو، یا قید ہو جو اس کے اور جماع کے درمیان حائل ہو، تو اس کا رجوع یہ ہے کہ وہ دل اور زبان سے رجوع کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19662]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19662، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19662 in Urdu