الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
133. من قال: الإيلاء في الرضى والغضب، ومن قال: في الغضب
ایلاء غصے اور خوشی دونوں حالتوں میں ہوتا ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19684
١٩٦٨٤ - قال: وسالت ابن سيرين فقال: ما ادري ما هذا؟ وتلا آية الإيلاء.
قال: وسالت ابن سيرين، فقال: ما ادري ما هذا؟ وتلا آية الإيلاء
حضرت قعقاع بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نہیں جانتا یہ کیا ہے، پھر انہوں نے آیت ایلاء تلاوت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19684]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19684، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19684 in Urdu