🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
133. من قال: الإيلاء في الرضى والغضب، ومن قال: في الغضب
ایلاء غصے اور خوشی دونوں حالتوں میں ہوتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19686
١٩٦٨٦ - (و) (١) عن مطرف عن الشعبي في رجل حلف: (الا) (٢) يقرب امراته حتى تفطم صبيها، (قالا) (٣) : إذا مضت اربعة اشهر فقد دخل الإيلاء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، س، ز، ط، هـ].
(٢) في [ز، ك]: (أن لا)، وفي [س، ط، هـ]: (لا).
(٣) في [س، ط، هـ]: (قال).

وعن مطرف، عن الشعبي في رجل حلف: لا يقرب امراته حتى تفطم صبيها؟ قال:" إذا مضت اربعة اشهر ؛ فقد دخل الإيلاء"
(ایک اور سند سے حضرت شعبی رحمہ اللہ سے منقول ہے کہ) اگر کوئی آدمی قسم کھائے کہ وہ اپنی بیوی کے قریب نہیں جائے گا جب تک وہ اپنے بچے کا دودھ نہ چھڑا دے، تو دونوں حضرات نے فرمایا کہ جب چار مہینے گذر جائیں تو ایلاء داخل ہوجائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19686، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19686 in Urdu