الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
134. من قال: لا إيلاء إلا (بحلف)
جن حضرات کے نزدیک ایلاء صرف قسم کے ساتھ ہی ہوتا ہے
ترقیم عوامۃ: 18958 ترقیم الشثری: -- 19694
١٩٦٩٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن مهدي عن هشام عن قتادة قال: لا إيلاء إلا ان يحلف.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن مهدي، عن هشام، عن قتادة، قال: " لا إيلاء إلا ان يحلف"
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ قسم کے بغیر ایلاء نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19694]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19694، ترقيم محمد عوامة 18958)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19694 in Urdu