الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
140. من قال في المطلقة ثلاثا: لها النفقة
جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دی گئی عورت کے لئے خاوند پر نفقہ واجب ہوگا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19716
١٩٧١٦ - زاد ابن فضيل: وقالت عائشة: ما لها في ان تذكر هذا خير (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
زاد ابن فضيل: وقالت عائشة: ما لها في ان تذكر هذا خير.
حضرت ابن فضیل رحمہ اللہ نے اپنی روایت میں اضافہ کیا ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ عورت کے لئے اس بات میں خیر نہیں کہ وہ اس کا تذکرہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19716، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19716 in Urdu