الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. ما قالوا في الرجل يطلق ولم يفرض ولم يدخل، من قال: يجبر على (المتعة)
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو جن حضرات کے نزدیک اسے متعہ کی ادائیگی پرمجبور کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 19019 ترقیم الشثری: -- 19763
١٩٧٦٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن الحجاج عن الحكم عن إبراهيم قال: إنما يجبر على المتعة: من طلق ولم يفرض ولم يدخل.
حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن الحجاج، عن الحكم، عن إبراهيم، قال: " إنما يجبر على المتعة من طلق , ولم يفرض , ولم يدخل".
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ صرف اسی آدمی کو متعہ کی ادائیگی پر مجبور کیا جائے گا جس نے اپنی بیوی کو طلاق دی ہو، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا ہو اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19763]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19763، ترقيم محمد عوامة 19019)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19763 in Urdu