الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
146. ما قالوا في الرجل يطلق ولم يفرض ولم يدخل، من قال: يجبر على (المتعة)
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، حالانکہ نہ مہر مقرر کیا اور نہ اس سے شرعی ملاقات کی تو جن حضرات کے نزدیک اسے متعہ کی ادائیگی پرمجبور کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19767
١٩٧٦٧ - وقال ابن سيرين: لها مع المتعة شيء.
وقال ابن سيرين: لها مع المتعة شيء
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسے متعہ کے ساتھ بھی کچھ ملے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19767]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19767، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19767 in Urdu