🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته وهي مستحاضة (بم) تعتد؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے تو وہ عدت کیسے گزارے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19055 ترقیم الشثری: -- 19800
١٩٨٠٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن مغيرة عن حماد قال: إذا طلق الرجل المستحاضة، فحاضت (الثالثة) (٢) ادنى ما (كانت) (٣) تحيض فلا يملك زوجها الرجعة، ولا تغتسل ولا تصلي حتى ياتي عليها اكثر (ما) (٤) كانت تحيض.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ك]: (عن).
(٢) في [س]: (الثلاثة).
(٣) في [س]: (مانت).
(٤) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (مما).

حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير بن عبد الحميد، عن مغيرة، عن حماد، قال: " إذا طلق الرجل المستحاضة ؛ فحاضت الثالثة ادنى ما كانت تحيض ؛ فلا يملك زوجها الرجعة , ولا تغتسل , ولا تصلي حتى ياتي عليها اكثر مما كانت تحيض"
حضرت حماد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو استحاضہ کی حالت میں طلاق دے دے، پھر اسے تیسرا حیض اتنی کم سے کم مدت آئے جتنا اسے حیض آیا کرتا تھا تو اس کا خاوند رجوع کا اختیار نہیں رکھتا، اور وہ غسل نہ کرے اور نہ نماز پڑھے یہاں تک کہ اس کے حیض کی زیادہ سے زیادہ مدت گذر جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19800]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19800، ترقيم محمد عوامة 19055)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19800 in Urdu