🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
152. ما قالوا في النفساء تطلق، من قال: (لا) تعتد بذلك (الدم)
اگر نفاس والی عورت کو طلاق دی جائے تو جن حضرات کے نزدیک وہ نفاس کو عدت میں شمار کرے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19060 ترقیم الشثری: -- 19806
١٩٨٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن اشعث عن الحسن قال: سئل عن المراة النفساء هل تعتد بالنفاس قال: لا تعتد بنفاسها.
حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن اشعث، عن الحسن، قال: سئل عن المراة النفساء هل تعتد بالنفاس؟ قال:" لا تعتد بنفاسها"
حضرت حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ اگر نفاس والی عورت کو طلاق دی گئی تو کیا وہ نفاس کو عدت میں شمار کرے گی؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ نفاس کو عدت میں شمار نہیں کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19806]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19806، ترقيم محمد عوامة 19060)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19806 in Urdu