🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. ما قالوا في المستحاضة، متى (يتبين) أنها مستحاضة؟
عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین کیسے ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19063 ترقیم الشثری: -- 19809
١٩٨٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن الحارث قال: تستبين المستحاضة انها مستحاضة إذا جاوزت حيضتها آخر ما تطهر فيه النساء.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير بن عبد الحميد، عن مغيرة، عن الحارث، قال: " تستبين المستحاضة انها مستحاضة إذا جاوزت حيضتها آخر ما تطهر فيه النساء"
حضرت حارث رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت کے مستحاضہ ہونے کا یقین اس وقت ہوگا جب اس کا حیض اس آخری حد کو پار کرجائے جس میں عورتیں پاک ہوجاتی ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19809]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19809، ترقيم محمد عوامة 19063)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19809 in Urdu