🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. من قال: عدة أم الولد حيضة
جن حضرات کے نزدیک ام ولد باندی کی عدت ایک حیض ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19088 ترقیم الشثری: -- 19835
١٩٨٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ليث عن عطاء وطاوس (قالا) (١) : عدة ام الولد والسرية -إذا توفي عنها سيدها- شهران وخمس ليال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط]: (قالوا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ليث، عن عطاء، وطاوس، قالا: " عدة ام الولد والسرية إذا توفي عنها سيدها: شهران وخمس ليال"
حضرت عطاء رحمہ اللہ اور حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام ولد باندی اور آقا سے ازدواجی تعلقات رکھنے والی باندی کا آقا جب انتقال کرجائے تو اس کی عدت دو مہینے پانچ راتیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19835]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19835، ترقيم محمد عوامة 19088)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19835 in Urdu