الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
158. ما قالوا في أم الولد إذا أعتقق، كم تعتد؟
اگر ام ولد کو آزاد کردیا جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19094 ترقیم الشثری: -- 19842
١٩٨٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حبيب عن (عمرو) (١) قال: سئل جابر بن زيد عن الرجل إذا اعتق سريته وهو صحيح؟ اعتدت (ثلاثة) (٢) قروء إن كانت تحيض، (فإن لم) (٣) تكن تحيض فعدتها ثلاثة اشهر إن تزوجها غيره.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عمر).
(٢) في [جـ، س]: (ثلاثة).
(٣) في [س]: (وإن فلم).
حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو، قال: سئل جابر بن زيد عن الرجل إذا اعتق سريته وهو صحيح؟:" اعتدت ثلاثة قروء إن كانت تحيض , فإن لم تكن تحيض، فعدتها ثلاثة اشهر إن تزوجها غيره"
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا کہ جب ایک آدمی تندرستی کی حالت میں اپنی ایسی باندی کو آزاد کرے جس سے اس کے ازدواجی تعلقات تھے (تو اس کی عدت کیا ہے)؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر اسے حیض آتا ہو تو تین قروء عدت گزارے گی اور اگر اسے حیض نہ آتا ہو تو تین مہینے عدت گزارے گی، اگر کوئی دوسرا اس سے نکاح کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19842]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19842، ترقيم محمد عوامة 19094)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19842 in Urdu