الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. ما قالوا: كم عدة الأمة إذا طلقت؟
جب باندی کو طلاق دی جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19097 ترقیم الشثری: -- 19845
١٩٨٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا علي بن مسهر عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: عدة الامة حيضتان، فإن لم تكن تحيض فشهر ونصف.
حدثنا ابو بكر، قال: نا علي بن مسهر، عن سعيد، عن قتادة، عن سعيد بن المسيب، قال: " عدة الامة حيضتان، فإن لم تكن تحيض ؛ فشهر ونصف".
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر حیض نہ آتے ہوں تو وہ ڈیڑھ مہینہ کی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19845]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19845، ترقيم محمد عوامة 19097)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19845 in Urdu