الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
159. ما قالوا: كم عدة الأمة إذا طلقت؟
جب باندی کو طلاق دی جائے تو وہ کتنی عدت گزارے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19104 ترقیم الشثری: -- 19852
١٩٨٥٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري قال: عدة الامة حيضتان، فإن لم تكن تحيض فشهران.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، قال: " عدة الامة حيضتان , فإن لم تكن تحيض ؛ فشهران"
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باندی کی عدت دو حیض ہے۔ اگر حیض نہ آتے ہوں تو وہ دو مہینے کی عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19852]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19852، ترقيم محمد عوامة 19104)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19852 in Urdu