🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
165. ما قالوا في المرأة (يكون) لها زوج، ولها ولد من غيره، فيموت بعض ولدها، من قال: لا يأتيها زوجها حتى تحيض
اگر ایک عورت کا کوئی خاوند ہو اور اس عورت کے پیٹ میں کسی اور کا بچہ ہو او روہ بچہ مر جائے تو جن حضرات کے نزدیک مرد اس وقت تک عورت کے قریب نہیں آسکتا جب تک اسے حیض نہ آجائے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19127 ترقیم الشثری: -- 19878
١٩٨٧٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن (١) نمير عن حجاج عن قتادة عن خلاس عن علي في الرجل يتزوج (المراة) (٢) ولها ولد من غيره فيموت؟ قال: لا يقربها حتى يتبين له ما في بطنها او تحيض حيضة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط]: زيادة (أبي).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (الأمة).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن حجاج، عن قتادة، عن خلاس، عن علي في الرجل يتزوج المراة ولها ولد من غيره فيموت؟ قال:" لا يقربها حتى يتبين له ما في بطنها , او تحيض حيضة".
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی کسی ایسی عورت سے شادی کرے جس کا کسی اور سے بچہ ہو، پھر وہ بچہ فوت ہوجائے تو مرد اس وقت تک عورت کے قریب نہیں آسکتا جب تک اس کے پیٹ کی صورت حال واضح نہ ہوجائے یا جب تک اسے ایک حیض نہ آجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19878، ترقيم محمد عوامة 19127)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19878 in Urdu